Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی میں بارش سے ابتر صورتحال، پاک فوج کا سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریلیف آپریشن

کراچی میں بارش سے ابتر صورتحال، پاک فوج کا سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریلیف آپریشن
August 8, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) کراچی میں بارش سے ابتر صورتحال کے باعث پاک فوج کا سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ہیں، ڈی واٹرنگ پمپس اور ضروری حفاظتی سامان کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ادھر این ڈی ایم اے رات گئے نالوں کی صفائی میں مصروف رہا، ایف بی ایریا بلاک 16میں نالے کی صفائی کا کام جاری ہے۔