کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کیلئے کھل گئے


کراچی ، سندھ ، سی این جی اسٹیشنز ، غیرمعینہ مدت ، بند کراچی ، سندھ ، سی این جی اسٹیشنز ، غیرمعینہ مدت ، بند
۲۳ فروری, ۲۰۲۰ ۹:۲۱ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بارہ گھنٹے کیلئے کھل گئے، جو شام سات بجے تک  کھلیں رہیں گے۔

سی این جی اسٹیشز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سوئی سدرن کے مطابق آئندہ کا شیڈول گیس پریشر کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر بتایا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز