Wednesday, November 25, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ،زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

کراچی ،زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق
March 9, 2019 01:34 pm

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی ۔حادثے میں پانچ مزدور جاں بحق ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق عمارت کا معائنہ کر کے فوٹیج بنا لی ، کام کرنے والا دیگر عملہ اور انتظامیہ غائب ہے ۔ ایس ایس پی  کے مطابق  جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے  ، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ دوسری جانب جاں بحق مزدورں کی میتیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

رابطہ کیجیے