کراچی، کار چور ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی


کراچی، کار چور ملزمان، سی سی ٹی وی فوٹیج، 92 نیوز
۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۸ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں قیمتی گاڑیوں کی چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں، ایف بی ایریا سے ملزمان کار لے اُڑے، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ایف بی ایریا میں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان میں سے ایک کار چوری کرکے فرار ہوا، ساتھی صورت حال کاجائزہ لیتا رہا، کار چوری کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز