کراچی، پولیس کا دعا منگی اور والد کے بیان پر تحفظات کا اظہار


کراچی، پولیس، دعا منگی، والد کے بیان، تحفظات کا اظہار، 92 نیوز
۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے کلفٹن سے اغواء کے بعد بازیاب ہونے والی دعا منگی کیس میں پولیس نے دعا منگی اور ان کے والد کے بیان پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق باپ بیٹی کا بیان تفتیش میں مدد گار ثابت نہیں ہورہا، تفتیش میں فرانزک،موبائل ڈیٹا اور سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگر شواہد کو ترجیح دے رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز