Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی، رینجرز اور پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی، رینجرز اور پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
April 29, 2021

کراچی (92 نیوز) رینجرز اور پولیس کی کراچی کے علاقے گودھرا کالونی میں کارروائی میں انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم فیضان ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا، ملزم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر 50سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور راج الدین عرف بھولو قریشی کا قریبی عزیز ہے۔