Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی، جناح اسپتال میں 2 لاشیں لانے والے ٹیکسی ڈرائیور سمیت 4 افراد گرفتار

کراچی، جناح اسپتال میں 2 لاشیں لانے والے ٹیکسی ڈرائیور سمیت 4 افراد گرفتار
December 22, 2019
کراچی (92 نیوز) کراچی کے جناح اسپتال میں 2 لاشیں لائے جانے کے واقعہ پر پولیس نے لاشیں لانے والے ٹیکسی ڈرائیور سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق دونوں نوجوان ایک باڑے کے جنریٹر روم میں آئے تھے جنریٹر روم میں دھواں بھر جانے کے باعث دونوں کی موت ہوئی، ایک لاش کی شناخت مصطفیٰ خان ولد نورسلیم کے نام سے کرلی گئی۔