Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کبڈی ورلڈ کپ بارہ سے اٹھارہ جنوری تک پاکستان میں ہو گا

کبڈی ورلڈ کپ بارہ سے اٹھارہ جنوری تک پاکستان میں ہو گا
November 7, 2019
لاہور (92 نیوز) کبڈی ورلڈ کپ بارہ سے اٹھارہ جنوری تک پاکستان میں ہو گا۔ کبڈی ورلڈ کپ کے میچ لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ میزبانی مل گئی ہے۔ شہر لاہور میں جنوری میں کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سجے گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شافع حسین نے کہا کہ کبڈی ورلڈکپ پنجاب اسٹیڈیم میں ہو گا۔ کچھ میچز ننکانہ میں بھی کرانے کا سوچ رہے ہیں۔ چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ بھارت نے زبانی طور پر ٹورنامنٹ میں شرکت کی حامی بھر لی ہے۔ صدر کبڈی فیڈریشن نے بتایا کہ آٹھ ٹیموں نے تحریری طور پر اپنی شرکت سے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

رابطہ کیجیے