کابل میں 3 دھماکے، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

February 20, 2021
کابل (92 نیوز) افغانستان کے شہر کابل میں 3 دھماکے، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے دارالحکوت میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے ہوئے۔ تاحال کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔