Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈی جی خان میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں کی کارروائی، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

ڈی جی خان میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں کی کارروائی، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار
July 31, 2019
 ڈی جی خان (92 نیوز) ڈی جی خان میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس بلوچستان سے ڈی جی خان داخل ہو رہا تھا۔ مبینہ بھارتی جاسوس کا نام راجو بتایا گیا ہے ۔ بھارتی جاسوس کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔