ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پی ایس ایل فائنل پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹر
۱۷ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام

 راولپنڈٰی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب پر ٹویٹ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل کھیلنے والی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ “پاکستان زندہ باد “۔

تازہ ترین ویڈیوز