ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار زخمی


ڈیرہ اسماعیل خان ، ہتھالہ روڈ ، پولیس موبائل ، قریب ، دھماکا، اہلکار ، زخمی
۲۶ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن

 ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز