ڈپٹی کمشنر ملتان کے علی قاسم گیلانی کو 30 دن کیلئے جیل بھجوانے کے احکامات

November 29, 2020
انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم آباد اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا، ہنگامہ آرائی کرنے اور تالے توڑ کر اسٹیڈیم میں گھسنے والے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر علی قاسم گیلانی سمیت چالیس کارکن زیرحراست ہیں۔