Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈسکہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

ڈسکہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
April 10, 2021

ڈسکہ (92 نیوز) ڈسکہ کے علاقے اگو چک میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کے دوران پولنگ اسٹیشن کے قریب سے 9 افراد گرفتار کرلیے۔

پولیس کے مطابق گرفتارافراد سے کلاشنکوف،2  پستول اور ایک 223 بور رائفل برآمد ہوئی۔ ملزمان کی2  گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔

ڈی پی او ڈسکہ کا کہنا ہے لائسنس شدہ اسلحے کی نمائش پر بھی گرفتاری ہوگی۔

کمشنر گوجرانوالہ کے مطابق حلقے میں پولیس اور رینجرز کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔