Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ڈاکٹر عدنان جعلی راجکماری کی کون سی نئی بیماری دریافت کرنے آئے ہیں ، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر عدنان جعلی راجکماری کی کون سی نئی بیماری دریافت کرنے آئے ہیں ، فردوس عاشق اعوان
April 5, 2021

لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے ڈاکٹر عدنان جعلی راجکماری کی کون سی نئی بیماری دریافت کرنے آئے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ڈاکٹر عدنان کا سابقہ ریکارڈ مشکوک بیماریوں کا علاج اور ہیر پھیر ہے ۔ پی ڈی ایم کو مصنوعی سانسوں پر زندہ رکھنے کی کوشش کی گئی۔ جعلی راجکماری پی ڈی ایم کا مردہ کندھے پر رکھ کر گھوم رہی ہے۔ مریم نواز بتائیں کونسی بیماری ہے جو وہ ٹویٹر تک محدود ہو چکیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے پی ڈی ایم کا ٹولہ اب صرف میڈیا اسکرینز پر زندہ رہے گا۔