Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کی کین سائنو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج مل جائے گی، اسد عمر

چین کی کین سائنو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج مل جائے گی، اسد عمر
March 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ چین کی کین سائنو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج مل جائے گی۔

اسد عمر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ چینی کین سائنو ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں حاصل کریں گے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ویکسین کی پیکنگ پاکستا میں ہی ہوگی، خصوصی آلات کی خریداری اور عملے کی تربیت شروع کردی۔