Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین میں راکٹ لانچنگ کے دوران آرکسٹرا کی شاندار پُرفارمنس

چین میں راکٹ لانچنگ کے دوران آرکسٹرا کی شاندار پُرفارمنس
April 30, 2021

بیجنگ (92 نیوز) چین میں راکٹ لانچنگ کے دوران آرکسٹرا کی شاندار پُرفارمنس دیکھنے میں آئی۔

چینی شہر وین چینگ میں آرکیسٹرا فنکاروں کی پرفارمنس جاری تھی کہ اس دوران عقب سے چین کا لانگ مارچ راکٹ اوپر جاتا دکھائی دیا۔ ژیان آرکیسٹرا کے مرکزی فنکار نے بتایا کہ پرفارمنس کا انعقاد راکٹ لانچ کی خوشی میں منعقد کیا گیا تھا جس وقت راکٹ خلا کی جانب جا رہا تھا۔ آرکیسٹرا پلیئر ڈیوڈ ہافنر کا ’’پازیٹو آؤٹ لوک‘‘ گانا بجا رہے تھے۔