چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی ریس شروع ہوگئی

۲۵ جون, ۲۰۱۸ ۸:۳۸ شام

ژن انگ ( 92 نیوز) چین کے مغربی شہر ژن اِنگ میں منفرد کار ریس شروع ہوگئی ، جس میں ڈیزل یا پٹرول سے چلنے والی نہیں بلکہ الیکٹرک گاڑیاں دوڑتی نظر آئیں گی ۔

سالانہ کن گھائی الیکٹرک وہیکل ریلی میں 5 برینڈز کی 50 گاڑیاں شریک ہیں ، اس ریلی میں گاڑیوں کے مالکان اور کمپنیوں کیلئے 21 انعامات رکھے گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز