چینی صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے


چینی صدر شی جن پنگ ، جلد ، پاکستان کا دورہ ، سفارتی ذرائع ، اسلام آباد ، 92 نیوز
12 اگست, 2020 9:06 شام

اسلام آباد (92 نیوز) چینی صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی صدر کے دورے کی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے بعد چینی صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ ہوں گے۔

چینی صدر کے دورے میں سی پیک کے لئے مزید سرمایہ کاری اور نئے منصوبوں کا اعلان ہوگا، صدر شی جن پنگ کا پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.