چینی قونصلیٹ پر حملہ،موبائل ریکارڈ سے دہشتگردوں کے رابطہ کارکاسراغ مل گیا



۲۵ نومبر, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) چینی قونصلیٹ پر حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، موبائل فون ریکارڈ سے دہشتگردوں کے رابطہ کار کا سراغ مل گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 13 افراد حراست  میں لے لئے ، تفتیش میں اہم حقائق بے نقاب ہوگئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق موبائل فون اورنگی کی رہائشی خاتون کےنام نکلا، خاتون کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا جب کہ 13افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے 8 سے زائد کالز کی ہیں، مقامی سہولت کاروں سے تفتیش میں بھی اہم حقائق بے نقاب ہوئے ہیں۔



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.