چینی سائنسدانوں نے تانبے کو ’’سونا‘‘ بنا دیا

۲۷ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱:۱۳ شام

بیجنگ ( ویب ڈیسک) چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سستے تانبے کو ایک ایسے میٹریل میں بدل دیا ہے جو کہ لگ بھگ سونے جیسا ہے ۔

جریدے جرنل سائنس ایڈوانسز میں شائع ایک تحقیق میں کہا گیا کہ اس دریافت سے مہنگی اور نایاب دھاتوں کا کارخانوں میں استعمال نمایاں حد تک کم کیا جاسکے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز