Sunday, January 24, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیئرمین نیب اور سلیم مانڈوی والا میں ملاقات، چیئرمین نیب نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی

چیئرمین نیب اور سلیم مانڈوی والا میں ملاقات، چیئرمین نیب نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
November 30, 2020

گزشتہ دنوں سلیم مانڈوی والا نے نیب میں جاری تحقیقات  کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الزامات کا پلندہ قرار دیا تھا اورو زیر اعظم کو اس بارے میں خط  بھی لکھا تھا جس کے بعد چیئرمین نیب نے سلیم مانڈوی والا کے تحفظات دور کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح کہ سلیم مانڈوی والا پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ رکھتے ہیں۔