Friday, May 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
November 13, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل گھر میں قرنطینہ ہو گئے۔ ایک قریبی عزیز سے ملاقات کے بعد انکا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر ٹیسٹ کرایا تھا۔ 8 نومبر کو این آئی ایچ سے ٹیسٹ کرایا گیا۔ 9 نومبر کو دوبارہ کنفرمیشن کیلئے ٹیسٹ کرایا گیا جو پھر پازیٹو آیا۔ کرونا ٹیسٹ کی تصدیق کے بعد انھوں نے احتیاطی تدابیر لیں۔ ادھر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور صوبائی وزیر صمصام بخاری بھی کورونا سے متاثر ہو گئے۔ کورونا کے پھیلاؤ پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تمام کیمپس4 ہفتے کیلئے بند کر دیئے گئے۔