چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں مزید 60 افراد کورونا میں مبتلا


چوبیس گھنٹوں ، پنجاب ، مزید 60 افراد ، کورونا ، مبتلا ، لاہور ، 92 نیوز
۲۹ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۵۸ دن

لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر میں مزید 60 افراد کورونا کے موذی مرض میں مبتلا ہوگئے، صوبے میں 24 گھنٹے میں دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

24 گھنٹوں میں رحیم یار خان میں 65 سالہ مریِضہ دم توڑ گئی، ملتان میں مزید 5 اور راولپنڈی میں ایک ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوا۔

لاہور میں ایک اور مریض نے خطرناک وائرس کو شکست دے دی، صوبے میں صحت یاب ہونے والے کورونا متاثرین کی تعداد پانچ ہوگئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.