Tuesday, January 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چند افراد مذموم مقاصد کیلئے لوگوں کو اکسا رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

چند افراد مذموم مقاصد کیلئے لوگوں کو اکسا رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
May 26, 2019
راولپنڈی ( 92 نیوز ) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ چند افراد مذموم مقاصد کے لئے لوگوں کو اکسا رہے ہیں ۔ محسن داوڑ اور علی وزیر کے مسلح افراد کے ہمراہ چیک پوسٹ پر حملے   سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بہادر قبائلیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1132678944799563777