Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی کے 63، پی ٹی آئی کے امیدوار نے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے

پی کے 63، پی ٹی آئی کے امیدوار نے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے
February 22, 2021

نوشہرہ (92 نیوز)پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کر دیا۔

درخواست میں کہا کہ انتخابی عملے نے سیریل نمبر اور ووٹوں کی تفصیل میں واضح رد و بدل کیا،40 فیصد پولنگ اسٹیشنز پر بد انتظامی اور بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔

معاون خصوصی خیبرپختونخوا کامران بنگش کہتے ہیں ضمنی انتخاب میں 6ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے،ن لیگ نے صوبے بھر سے دھاندلی ایکسپرٹ نوشہرہ بلوائے۔