Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم یہ نہ سمجھے ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی ، شبلی فراز

پی ڈی ایم یہ نہ سمجھے ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی ، شبلی فراز
November 2, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے ایاز صادق کے بیان کی بات پس منظر میں چلی جائے گی۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1323158040108060677?s=20 شبلی فراز کا کہنا ہے عوام گوجرانوالہ اور کوئٹہ جلسوں کے ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بےحرمتی کا حساب چاہتے ہیں۔ قومی اداروں کےخلاف زہر پھیلا کر دشمن کو خوش کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔