Friday, December 4, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم ارکان عوام کی صحت کا خیال کئے بغیر لاپرواہ سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

پی ڈی ایم ارکان عوام کی صحت کا خیال کئے بغیر لاپرواہ سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم
November 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم ارکان عوام کی صحت کا خیال کئے بغیر لاپرواہ سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1330040124546146306?s=20 وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور اپوزیشن جلسہ پر بضد ہے۔ وہ پی ڈی ایم ممبران جو سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے پر تنقید کرتے تھے اب خود لاپرواہ سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیفیت یہ ہے کہ عدالتی احکامات ہوا میں اڑا کر کیسز میں نہایت تیز اضافے کے باوجود یہ جلسے پر مصر ہیں۔

رابطہ کیجیے