Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی کو جو معیشت ملی کسی دشمن کو بھی نہ ملے ، حماد اظہر

پی ٹی آئی کو جو معیشت ملی کسی دشمن کو بھی نہ ملے ، حماد اظہر
December 9, 2020

سیالکوٹ (92 نیوز)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جو معیشت ملی کسی دشمن کو بھی نہ ملے، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماداظہر کا کہنا تھا کہ پاک افواج نے بھی ہمارا ساتھ دیا اور اپنے خرچے منجمد کئے، ہم نے صنعتکاروں کو ریلیف دیا،15 سے بیس ہزار اشیاء پر کسٹمر اور ریگولیٹری ڈیوٹی صفر کی۔

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ  250 ارب سے زائد ری فنڈز کئے جاچکے،، پاکستان کو پاورحب اور ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔