پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچ گیا


پی ٹی آئی ایم کیو ایم پاکستان کراچی 92 نیوز پاکستان تحریک انصاف
۰۱ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچ گیا ، وفد میں شاہ محمود قریشی اور گورنر سندھ شامل ہیں ۔

فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ سمیت دیگر رہنما بھی پی ٹی آئی کے وفد میں شامل ہیں ۔

 

تازہ ترین ویڈیوز