پی سی بی کا پچز کی تکنیکی جانچ کیلئے ٹیکنالوجی خریدنے کا فیصلہ

November 5, 2020
لاہور (92 نیوز) پی سی بی نے پچز کی تکنیکی جانچ کیلئے ٹیکنالوجی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
نئی ٹیکنالوجی سے پچ میں نمی، باؤنس اور مٹی کی کمپوزیشن معلوم ہو سکے گی۔ فیصلہ آئی سی سی کے پچ ایکسپرٹ اینڈی کی سفارش پر کیا گیا۔