Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ایس ایل فائیو کا پہلا ایلی مینیٹر میچ ، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پی ایس ایل فائیو کا پہلا ایلی مینیٹر میچ ، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
November 15, 2020
کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو کے پہلے ایلی مینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ زلمی کا 171 رنز کا ہدف قلندرز نے 5 وکٹوں پر پورا کیاْ۔ دوسرے ایلی مینیٹر میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں رات آٹھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔ جیتنے والی ٹیم فائنل معرکے میں کراچی کنگز سے ٹکرائے گی۔ ہارنے والی ٹیم گھر جائے گی۔ لاہور قلندرز نے پہلے ایلی مینیٹر میں محمد حفیظ کی 74 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت  پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے کوالیفائر میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دی۔