Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ایس ایل فائیو، پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت

پی ایس ایل فائیو، پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت
February 22, 2020
لاہور (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو کے تیسرے روز پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ پی ایس ایل فائیو کا تیسرا روز پہلے مقابلے میں پشاور زلمی کی ٹیم میں ایک جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیتنے کے مختصر گفتگو میں کہا کہ ہماری بولنگ مضبوط ہے، ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد بولے کہ ٹاس جیت کر ہم پہلے فیلڈنگ ہی کرتے۔