Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ
April 4, 2021

کراچی (92 نیوز) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ لندن اور مانچسٹر سے واپس آنے والوں کیلئے 8 اپریل تک 14 خصوصی فلائٹس چلائی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ، تمام شہری 9 اپریل سے قبل واپسی کو یقینی بنائیں، 9اپریل کے بعد برطانیہ کی کورنٹائن پالیسی نافذ ہوجائے گی۔