Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیپلزپارٹی نے استعفوں کی مخالفت کردی ،نواز شریف کی واپسی کی شرط رکھ دی

پیپلزپارٹی نے استعفوں کی مخالفت کردی ،نواز شریف کی واپسی کی شرط رکھ دی
December 29, 2020

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کے سی ای سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، پیپلزپارٹی نے استعفوں کی مخالفت کردی ،نواز شریف کی واپسی کی شرط رکھ دی ۔

ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے کہا اسمبلیوں سے استعفے دیے تو وفاقی حکومت اٹھارہویں ترمیم ختم کردے گی، بعض رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر تنقید کی اور  گڑھی خدا بخش جلسے میں فضل الرحمان کی عدم شرکت پر ناراضی کا اظہار کیا۔

سی ای سی اجلاس میں  شاہد خاقان کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور درانی کی شہباز شریف سے ملاقات پر بھی بحث ہوئی۔