Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پٹرول1.79 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.32 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا

پٹرول1.79 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.32 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا
April 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ، پٹرول فی لٹر ایک روپے 79 پیسے سستا ہوگیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی لٹر کمی ہوگئی۔

 مٹی کا تیل دو روپے6پیسے اور لائٹ ڈیزل دو روپے 21پیسے فی لٹر سستا ہوگیا، پٹرول کی قیمت کم ہوکر108روپے56پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کم ہوکر 110روپے76پیسے فی لٹر ہوگئی۔

 مٹی کے تیل کی قیمت80روپے، لائٹ ڈیزل کی قیمت77روپے 65پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 15روز کیلئے ہو گا۔