پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

۳۰ اکتوبر, ۲۰۱۸ ۷:۱۸ شام

اسلام آ باد ( 92 نیوز ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی ۔

موجودہ حکومت کی جانب سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں بھی اضافہ کیا جانے کا امکان ہے ۔  پٹرولیم مصنوعات میں  13روپے فی لٹر تک اضافے کا مکان ہے ۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لٹر جبکہ  پٹرول کی قیمتوں میں 9روپے 10 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز  ہے ۔

 

تازہ ترین ویڈیوز