پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کس میکنزم کے تحت ہوا، سندھ ہائیکورٹ

January 19, 2021
کراچی (92 نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کس میکنزم کے تحت ہوتا ہے، سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اوگرا سے تفصیلات طلب کرلیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کرنے کا طریقہ کار کیا ہے، عدالت کو آگاہ کریں۔