Sunday, April 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدستور شدید دھند، موٹروے بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بدستور شدید دھند، موٹروے بند
February 21, 2021

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک بند کردی گئی۔

ایم تھری لاہور سے رجانہ تک بھی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، مانگا منڈی، پھول نگر، پتوکی، رینالہ خورد، اوکاڑہ میں بھی دھند کا راج ہے۔