پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
۱۳ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب کے مختلف علاقون مین ابر رحمت برسنےسے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ موسم خوشگوار ہو گیا۔

پنجاب میں فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، مری ،اٹک  سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا جب کہ روزے داروں کے چہرے کھل اٹھے ۔

پنجاب کے علاوہ بلوچستان کے کچھ علاقوں مین بھی ابر رحمت برسنےسے گرمی کا زور ٹوٹ گیا  ۔  دکی شہرو گردونواح میں رمضان المبارک کی دوسری  بارش اور ژالہ باری نے گرمی کو بھگا دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز