پنجاب حکومت کی کم اسٹاف، حفاظتی انتظامات کے تحت بڑی صنعتوں کو کام کرنیکی اجازت


پنجاب حکومت ، کم اسٹاف ، حفاظتی انتظامات ، بڑی صنعتوں ، کام کرنیکی اجازت ، لاہور ، 92 نیوز
۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۱:۴۶ شام

لاہور (92 نیوز) معیشت کا پہیہ کہیں مکمل جام ہونہ جائے۔ پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھالیا، کم اسٹاف اور حفاظتی انتظامات کے تحت صوبے کی بڑی صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی۔

پنجاب حکومت ، کم اسٹاف ، حفاظتی انتظامات ، بڑی صنعتوں ، کام کرنیکی اجازت ، لاہور ، 92 نیوز

پنجاب حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل، اسپورٹس، گڈز اور فارما انڈسٹری کو اجازت مل گئی، لیدر، سرجیکل اور طبی آلات بنانے والی صنعتیں  کام شروع کرسکیں گی۔

پنجاب حکومت ، کم اسٹاف ، حفاظتی انتظامات ، بڑی صنعتوں ، کام کرنیکی اجازت ، لاہور ، 92 نیوز

اس کے علاوہ آٹو پارٹس اور گوشت مصنوعات کے شعبوں کو بھی اجازت مل گئی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.