پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دو دہشتگرد ہلاک، گولہ بارود برآمد


پشین ‏ سی ٹی ڈی ‏ دو دہشتگرد ہلاک‏ گولہ بارود برآمد ‏92 نیوز
۲۸ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۴۷ دن

پشین ( 92 نیوز) پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ میں سی ٹی ڈی  سے فائرنگ کے تبادلے میں2خطرناک دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ، ادھر ٹانک میں بھی سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز