پشاور ہائیکورٹ کے قریب سلنڈر دھماکہ ، 7 افراد زخمی


پشاور ہائیکورٹ ‏ سلنڈر دھماکہ ‏ تین پولیس اہلکار زخمی ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز
۱۶ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے قریب سلنڈر کا دھماکہ ہوا  ، دھماکے میں   پولیس اہلکار سمیت 7افراد  زخمی ہو گئے ۔

اطلاعات کے مطابق  دھماکہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کے باعث ہوا ،  دھماکے کی آواز  سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز