Saturday, December 5, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پشاور زلمی نے آفیشل کٹ ،آفیشل تھیم سانگ کا ٹیزر جاری کردیا

پشاور زلمی نے آفیشل کٹ ،آفیشل تھیم سانگ کا ٹیزر جاری کردیا
January 30, 2020
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان سپر لیگ فائیو کی ٹیم پشاور زلمی نے اپنی آفیشل کٹ اور آفیشل تھیم سانگ کا ٹیزر جاری کر دیا۔ پشاور زلمی کے آفیشل تھیم سانگ کے ٹیزر میں کھلاڑیوں کے ساتھ مہوش حیات اور ہانیہ عامر ماڈلنگ کرتی نظر آرہی ہیں ، ٹیم اونر جاوید آفریدی  کا کہنا ہے کہ تھیم سانگ کی پشتو دھن پہلے کبھی نہیں سنی گئی ہوگی۔

رابطہ کیجیے