پشاور ، قبائلی اضلاع کیلئے خریدی 28موبائل اسپتال گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ


پشاور
14 مارچ, 2019 12:14 شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا میں انتظامی نااہلی  کے باعث  قبائلی اضلاع کیلئے خریدی گئی 28 موبائل اسپتال گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہوگئیں ۔

موبائل اسپتال پر تعینات 200 ملازمین بھی گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگے  جب کہ قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے  لگا۔

چینل 92 نیوز نے معاملہ اٹھایا تو محکمہ صحت کو ہوش آیا ۔ ڈائریکٹر فاٹا ڈاکٹر کلیم کا کہنا ہے موبائل اسپتال کو دوبارہ فعال کرینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز