Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، صبح پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، صبح پہلا روزہ ہوگا
April 13, 2021

پشاور ( 92 نیوز) رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے باضابطہ اعلان کر دیا، ملک بھر میں صبح پہلا روزہ ہوگا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  لاہور اوراسلام آباد میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا ہے ۔ کل ملک بھر میں  پہلا روزہ ہوگا۔