پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک


پشاور، سی ٹی ڈی ، کارروائی ، خودکش حملہ آور ، 5 دہشتگرد ہلاک ، 92 نیوز
۲۲ فروری, ۲۰۲۰ ۸:۰۴ دن

پشاور (92 نیوز) پشاور کے علاقے متھرا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئی گھنٹے جاری رہا، کارروائی کے دوران خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد ہوا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.