پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت بھائی کے قریب گر کر تباہ


پاک فضائیہ ، تربیتی طیارہ ، تخت بھائی ، گر ، تباہ
12 فروری, 2020 7:18 شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت بھائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے میں پاک فضائیہ کا پائلٹ محفوظ رہا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر ہیڈ کوارٹرز نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل دیدیا۔

تازہ ترین ویڈیوز