Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ ، شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں جما لیں

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ ، شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں جما لیں
February 1, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) پاک جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرنے پر نظریں جما لیں۔ دونوں ٹیموں کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔

قومی ٹیم نے باؤلنگ اور بیٹنگ کے ساتھ فیلڈنگ کی بھی پریکٹس کی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی بھی اپنی خامیوں پر قابو پانے کے لیے  پریکٹس جاری ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 فروری سے شروع ہو گا۔