Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک بحریہ فروری میں کثیرالقومی مشق امن 2021 کی میزبانی کرے گی ، ترجمان

پاک بحریہ فروری میں کثیرالقومی مشق امن 2021 کی میزبانی کرے گی ، ترجمان
January 31, 2021

کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ فروری میں 7 ویں کثیرالقومی مشق امن 2021 کی میزبانی کرے گی۔

 امن مشقوں میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں اور اس کا مقصد خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ آپریشن اور جوابی کارروائیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس مشق میں ”امن کیلئے متحد“ عزم کے تحت تقریباً 45 ممالک اپنے بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کریں گے۔